ایکنا نیوز- آیات قرآن : وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِهِ نَفْسُهُ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ ﴿۱۶﴾
ہم نے انسان کو خلق کیا اور مکمل طور پر اسکے نفسانی وسوسوں سے آگاہ ہیں کیونکہ ہم اس کے شہ رگ سے نزدیک تر ہیں۔
إِذْ يَتَلَقَّى الْمُتَلَقِّيَانِ عَنِ الْيَمِينِ وَعَنِ الشِّمَالِ قَعِيدٌ ﴿۱۷﴾
یاد رکھو کہ وہ جو دو فرشتے دائیں اور بائیں جانب اعمال لکھنے پر مامور ہیں ہر چیز کا ریکارڈ رکھتے ہیں۔
مَا يَلْفِظُ مِنْ قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ ﴿۱۸﴾ انسان کچھ نہیں کہتا مگر وہ کتاب میں وہ لکھا جاتا ہے اور وہ زیر نظر ہے۔! سوره قاف